محکمہ ماہی پروری تازہ، معیاری  مچھلی کیلئے جدید فش آٹ لیٹس  متعارف کرا رہا ہے:ڈاکٹر زاہد شریف

Oct 24, 2022


ملتان(اے پی پی)ڈائریکٹر جنرل فشریز جنوبی پنجاب ڈاکٹر زاہد شریف نے کہا ہے کہ فشریز ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب اپنے خصوصی فش آٹ لیٹس پر شہریوں کو معیاری تازہ مچھلی فراہم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ملتا ن،ڈیرہ غازی خان اور بہاولپورمیں آٹ لیٹس بنائے جا رہے ہیں۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل فشریز جنوبی پنجاب نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

مزیدخبریں