عمران خان حکومت کے خاتمے کیلئے فائنل راﺅنڈ کا اعلان کرنے والے ہیں: عبدالکریم خان 

Oct 24, 2022


لاہور ( نیوز رپورٹر)تحریک انصاف شالامار ٹاو¿ن کے صدر عبدالکریم خان نے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم امپورٹڈ حکومت سے نجات کیلئے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے تیار ہے ۔کارکنان نے تیاری کرلی ۔عمران خان حکومت کے خاتمے کے لیے فائنل راو¿نڈ کا اعلان کرنے والے ہیں ۔

مزیدخبریں