حافظ آباد:ڈی او انڈسٹرےز کے گراں فروشوں کو جرمانے

Oct 24, 2022


حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز رانا گلفام حیدر نے مہنگے داموں گوشت اور دیگر اشیاءفروخت کرنے پر متعدد دکانداروں کو 16 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز نے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور کوالٹی کے جائزہ کے لئے انسپیکشنز کیں جہاں متعدد کریانہ دکانداروں اور قصابوں کو گوشت اور دالیں وغیرہ مہنگی فروخت کرنے 16 ہزار روپے جرمانہ کیا

مزیدخبریں