لاہور(کلچرل رپورٹر) بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے کہا ہے کہ اگر فواد خان کی شادی نہ ہوتی تو میں ان کے ساتھ ڈیٹ پر جانا چاہتی تھی۔ فواد خان میرا بہت بڑا کرش تھے اور میں ان کےساتھ افیئر چلانا چاہتی تھی۔پروگرام کے آغاز میں وہ اپنے پاکستانی کرش کا نام نہیں بتانا چاہتی تھیں لیکن آخر میں انہوں نے فواد خان کے نام کا انکشاف کیا۔سونم باجوہ نے بھارت کی مختلف فلموں میں کام کیا ہے۔
اور انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2013 میں کیا تھا۔