بابر اعظم کی بھارتی فاسٹ باﺅلر ارشدیپ سنگھ کے ہاتھوں جلد آﺅٹ ہونے کی پیشگوئی درست ثابت 


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق دو دن قبل کی گئی پیش گوئی درست ثابت ہو گئی۔ سابق بھارتی بیٹسمین سریش رائنا نے پیش گوئی کی تھی کہ بابر اعظم کو بھارتی فاسٹ باﺅلر ارشدیپ سنگھ آﺅٹ کریں گے، یہ پیش گوئی میچ سے قبل میلبورن سٹیڈیم میں بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے کپتان بابر اعظم کے بغیر کوئی رن بنائے ارشدیپ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آوٹ ہونے پر پوری ہو گئی،ارشدیپ جیسے ہی اپنا پہلا اور میچ کا دوسرا اوور کرنے آئے، انھوں نے پہلی ہی گیند پر پاکستان ٹیم کے کپتان کو ایل بی ڈبلیو کر کے پویلین لوٹا دیا۔


، اور یوں انھیں رنز کا کھاتا نہیں کھولنے ۔

ای پیپر دی نیشن