پشاور(بیورورپورٹ)گا¶ں دارمنگی اور گا¶ں تیرائی بالا کے مابین بڈھنی پل ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر ہے پل کے دونوں اطراف لگے حفاظتی جنگلے ٹوٹنے کے بناعث حادثات کا خدشہ رہتا ہے اہلیان علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ تاریخی بڈھنی پل کی مرمت کےلئے فوری اقدامات کئے جائیں اہلیان علاقہ کے مطابق تیرائی بالا روڈ بڈھنی پل ایک تاریخی پل ہے جس کو ورسک روڈ اور پجگی روڈ کے سینکڑوں کی تعداد میں افراد سفر کےلئے استعما ل کرتے ہیں تاہم پل کی ابتر صورت حال کے باعث پل کے اطراف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے جسکی وجہ سے حادثات کا خدشہ ہے اہلیان علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پُل کی مرمتی کام جلد از جلد شروع کر کے محفوظ سفر کو یقینی بناےا جائے ؓصورت دیگر احتجاج پر مجبور ہونگے ۔
ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر
پشاور: تیرائی بالا کا بڈھنی پل ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر
Oct 24, 2022