پشاور(بیورورپورٹ) قومی وطن پارٹی کی صوبائی وائس چیئرمین ڈاکٹر فائزہ رشید نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خانکی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی سے ثابت ہوگیاکہ صادق اور امین ہونے کا دعویدار خود سب سے بڑا چور اور ڈاکونکلا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پارٹی کے رہنما¶ں اور کارکنوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ اس موقع پر ڈاکٹر فائزہ رشید نے کہا کہ جو شخص ملکی تحفے تک بیچنے میں عار محسوس نہ کرتا ہو افسوس ایسے شخص کو ملک کی باگ ڈور دی گئی تھی۔
ڈاکٹر فائزہ رشید