عمران خان کی نااہلی‘ چیف الیکشن کمشنر کے حق میں ریلی‘ مٹھائیاں تقسیم 


قطب پور( نامہ نگار) عمران خان کی نااہلی اور چیف الیکشن کمشن کی حمایت میں قطب پور میں ایک شاندار ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ضلعی صدر مسلم لیگ ن لائرز فورم چودھری ذوالفقار علی چھینہ ضلعی انفارمیشن سیکرٹری ضلع لودھراں فاروق ہاشمی‘ صغیر احمد بھٹہ انفارمیشن سیکرٹری حلقہ 224 پی پی‘ حاجی منیر احمد بھٹہ حاجی تنویر احمد بھٹہ‘ محمد رفیق پاشا‘ علاو¿الدین ہاشمی‘ رانا رمضان‘ رانا یونس حکیم اور دیگر مسلم لیگی راہنماو¿ں نے شرکت کی اور منوں مٹھائی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر چوہدری ذوالفقار چھینہ فاروق ہاشمی‘ صغیر احمد بھٹہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان اور انکی ٹیم کے دلیرانہ فیصلے کو سرہتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...