گیس قیمتوں میں 193 فیصداضافہ کی تجویز مسترد کی جائے:ضیاءالدین انصاری

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے عوام پرگیس بم گرانے کی تیاریاں قابل مذمت ہیں۔ گیس کی قیمتوں میں 193 فیصداضافہ کی تجویز کومسترد کیا جائے۔ حکومت آئی ایم ایف کی ایما پرعوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈالنے سے باز رہے۔ اضافے سے صنعت اور گھریلو صارفین شدید متاثر ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن