ڈاکٹر لبنیٰ اعجاز کوپاکستان کی پہلی خاتون پیڈیاٹرک نیورو سرجن ایسوسی ایٹ بنے کا عزاز

Oct 24, 2023

لاہور(نیوز رپورٹر) چلڈرن ہسپتال یونیورسٹی آ ف چائلڈ ہیلتھ سائنسز لاہور کی اسٹنٹ پروفیسر پیڈیاٹرک نیورو سرجن ڈاکٹر لبنیٰ اعجاز کا پاکستان کی پہلی خاتون پیڈیاٹرک نیورو سرجن ایسوسی ایٹ بنے کا عزاز ایسوسی ایٹ پروفیسر پیڈیاٹرک نیورو سرجن ڈاکٹر لبنیٰ پاکستان کے سب سے بڑے پیڈیاٹرک نیورو سرجری یونٹ کی سربراہ ہیں۔ وہ بچوں کی دماغی بیماریوں کا علاج نیورواینڈوسکوپی کرنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ پیڈیاٹرک نیورو سرجری میں واحد سپر وائزر ہیں۔ چلڈرن ہسپتال یونیورسٹی آ ف چائلڈ ہیلتھ سائنسز لاہور کی جانب سے انہیں ایسوسی ایٹ پروفیسر نیورسرجری کے ترقی دے دی ہے۔

مزیدخبریں