بالِ جبریلٍٍٍ

Oct 24, 2023

عرب کے سوز میں سازِ عجم ہے
حَرم کا راز توحیدِ امم ہے
تہی وحدت سے ہے اندیشہ غرب
کہ تہذیبِ فرنگی بے حرم ہے
(بالِ جبریل) 

مزیدخبریں