نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں مودی سرکار کے دور اقتدار میں 25لاکھ کروڑ بھارتی روپے کے قرضے معاف کرائے گئے، نریندر مودی کی حکومت میں معاف کرائے گئے قرضے کانگریس حکومت کے 10سالہ دور سے 810فیصد زیادہ ہیں،معاف کرائے گئے قرضے مودی سرکار کے پارلیمنٹ میں ظاہر کردہ اعداد و شمار سے بھی زائد ہیں۔