کراچی میں دماغ خور جرثومہ سے ایک اور ہلاکت رپورٹ

Oct 24, 2023

 کراچی (آئی این پی ) کراچی میں دماغ خور جرثومہ نگلیریا کاشکار 45 سالہ شخص انتقال کرگیا، سالہ عدنان طارق نارتھ کراچی کا رہائشی تھا۔ یاد رہے کہ رواں برس ملک بھر میں نیگلیریا سے 8 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں،روپورٹ کے مطابق 5 کا تعلق کراچی، ایک کا حیدرآباد ، ایک میر پور خاص اور ایک کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔

مزیدخبریں