لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے خلاف میچ وننگ اننگز کھیلنے والے افغان اوپنر ابراہیم زدران نے اپنا مین آف دی میچ گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے نام کردیا ہے۔ میچ کے بعد کی پریزنٹیشن میں خطاب کرتے ہوئے ابراہیم زدران نے کہا کہ میں شکر گزار ہوں ۔