اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ ) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواست گزار اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی قرار دے دیا۔اعتزاز احسن نے کہا سنہرے حروف میں لکھا جائے گا ، فیصلہ سارے نظام کو مستحکم کرے گا ،9 اور 10 مئی کے ملزمان کے مقدمات فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتے۔
اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی قرار دےدیا
Oct 24, 2023