بورے والا (نمائندہ نوائے وقت‘ نامہ نگار )نواحی گاﺅں 505ای بی میں نوجوان نے عشق میں نا کامی پر خود کشی کرلی ۔ شاہ زیب نے کالا پتھر پیا تو اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد وہ جان کی بازی ہار گیا ۔