لاہور ( این این آئی) اساتذہ کے احتجاج کے بعد سکولوں میں باقاعدہ پڑھائی کا پہلا روز، سکولوں میں طلبا کی غیر حاضری 20فیصد رہی جبکہ 80فیصد طلبا و طالبات سکولوں میں حاضر ہوئے ۔اساتذہ کی جانب سے پہلے روز ہی سکولوں میں باقاعدہ نصابی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، اساتذہ کو حاضری مکمل کرنے کے لئے طلبا سے رابطہ کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئیں۔
اساتذہ کے احتجاج کے بعد پڑھائی کا پہلا روز طلبا و طالبات کی اکثریت سکولوں میں حاضر
Oct 24, 2023