گریڈ 17 ‘18 کے افسروں کیلئے سرکاری رہائش گاہوں کی ضرورت کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ

Oct 24, 2023

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں کام کرنے والے مختلف پیشہ ورانہ گروپوں کے گریڈ 17 اور 18 کے افسروں کے لیے سرکاری رہائش گاہوں کی ضرورت کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے، وزارتوں کو لکھے جانے والے خط میں یکم نومبر تک تفصیلات مہیا کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔

مزیدخبریں