اشتعال انگیز گفتگو کیس، مریم اورنگزیب کی اخراج مقدمہ کی درخواست دائر

Oct 24, 2023

 لاہور (آئی این پی ) اشتعال انگیز گفتگو کیس میں سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے اخراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت کی۔

مزیدخبریں