اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سول جج قدرت اللہ نے سینیٹر فیصل جاوید کی پریس ٹاک میں صحافیوں پر مبینہ تشدد کیس میں سینیٹر فیصل جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ برقرار رکھتے ہوئے سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز سول جج قدرت اللہ نے مقدمہ کی سماعت کی۔
صحافیوں پر مبینہ تشدد کیس ‘سینیٹر فیصل جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ برقرار
Oct 24, 2023