چیئرمین یوسی89چوہدری ساجد محمود کے گھر پر پولیس چھاپہ قابل مذمت،معززین گرجا روڈ

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)چیئرمین یوسی 89 چوہد ر ی ساجد محمود کے گھر پر پولیس چھاپے کی مذمت کر تے ہیں ، چھاپے کے دوران گھر کے دروازوں ،کر سیوں اور دیگر سامان کو نقصان پہنچا،معززین گرجا روڈیوسی89حاجی چوہدری محمدالطاف کونسلر وارڈ1،محمد آزادچیئرمین زکواة کمیٹی،عاطف حیدریوتھ کونسلر،ملک رشیدجنرل کونسلرودیگرنے اپنے ایک مشترکہ بیان میںسی پی او،آرپی او اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ انصاف فراہم کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔

ای پیپر دی نیشن