پولیس نے گمشدہ بچی کو والدین سے ملوا دیا 

لاہور(نامہ نگار) ٹریفک پولیس نے7 سالہ گمشدہ بچی کو والدین سے ملوا دیا ۔ پیٹرولنگ آفیسر جنید مختاراور انچارج محسن بسرا کو فاطمہ شاہدرہ چوک میں روتے ہوئے ملی۔ فون نمبر یا گھر کا ایڈریس یاد نہیں تھا۔ سکول یونیفارم کے ذریعے ٹریس کر کے والد کے سپرد کردیا ۔

ای پیپر دی نیشن