لاہور(خبرنگار) ایڈیشنل سیشن جج سرفراز حسین نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید قتل کیس میں قیصر بٹ کی عبوری ضمانت میں 28 اکتوبر تک توسیع کردی ،عدالت نے قیصر بٹ کوگرفتار کرنے سے روکتے ہوئے آئندہ سماعت پر پولیس رپورٹ طلب کرلی۔
طیفی بٹ کے بہنوئی کا قتل کیس ‘ قیصر بٹ کی عبوری ضمانت میں 28 اکتوبر تک توسیع
Oct 24, 2024