آئی پی پیز ملک و قوم دشمن معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے:ملک احدامین

لاہورکامرس رپورٹر) ای سی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک احد امین نے کہا تاجر اور صنعت کار ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس جمع کروانے کے باوجود امتیازی سلوک کا نشانہ بن رہے ہیں۔ آج ملکی حالات تقاضا کرتے ہیں حکومت سبسڈیز اور ریلیف فراہم کرے۔ بھاری ٹیکسوں میں کمی کا اعلان کرے۔ آئی پی پیز کے ملک و قوم دشمن معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے۔ آل پاکستان پیپرز مرچنٹس ایسوسی ایشن کاروباری حلقوں کی نمائندہ اور حقوق کی محافظ جماعت ہے۔

ای پیپر دی نیشن