شہریوں کے بنیاد حقوق پر عملدرآمد کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

Oct 24, 2024

لاہور (خبرنگار) شہریوں کو آئین میں دئیے گئے بنیادی حقوق پر عملدرآمد کروانے کے لیے درخواست ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی،  جس میں موقف اپنایا گیا کہ سپریم کورٹ اور آئین میں دئیے گے حقوق شہریوں کو فراہم نہیں کئے جارہے ہیں۔

مزیدخبریں