اوکاڑہ ( نامہ نگار)ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ میں دن دیہاڑے غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ چک نمبر 50 تھری آر کی رہائشی سونیا جو کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ میں انٹرن شپ پر ڈیٹا انٹری آپریٹر کی ڈیوٹی سرانجام دے رہی تھی۔ سونیا کئی سالوں سے ایک نامحرم کے ساتھ اوکاڑہ میں رہائش پزیر تھی۔
ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
Oct 24, 2024