قصور:گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ خاتون نے خودکشی کرلی

قصور(نمائندہ نوائے وقت) قصور کے علاقے بستی صابری میں شادی شدہ خاتون نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ خاتون نے  پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی جبکہ اسکی عمرتقریباً 30سال بتائی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن