بھارت :شوہر کے گٹکا کھانے کی عادت سے تنگ خاتون نے خودکشی کر لی

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں شوہر کے گٹکا کھانے کی عادت سے تنگ خاتون نے خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے علاقے جلال پور میں پیش آیا جہاں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر شوہر کے گٹکا کھانے کی عادت سے تنگ آ کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔

ای پیپر دی نیشن