میانوالی(نامہ نگار)سنٹرل جیل میانوالی سے ضلعی صدر پی ٹی آئی امیر سوانسی اور ضلعی جنرل سیکرٹری جان شیر خٹک سمیت دس راہنما رہا ہوئے ہیں۔رہائی کے موقع پی ٹی آئی کے ورکرز اور دوست احباب نے جیل س باہر ان کا استقبال کیا ان کو ہار پہنائے اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں نعرے لگائے۔