اسلام آباد (آئی این پی )وزیرِ اعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ غلط کیا ہوا ہے؟ کیا پارلیمنٹ نے دو تہائی اکثریت سے آئینی ترمیم نہیں کی؟۔ پی ٹی آئی بھی جے یو آئی کے ذریعے آئینی ترمیم میں ان پٹ دیتی رہی ہے، کسی کو اعتراض ہے تو درخواست دائر کریں، آئینی بینچ سن کر فیصلہ کر دے گا۔
کسی کو اعتراض ہے تو درخواست دائر کرے آئینی بینچ سن کر فیصلہ کر دیگا، کوآرڈینیٹر وزیر اعظم
Oct 24, 2024