لا پاز(این این آئی)جنوبی امریکی ملک بولیویا کے شہر ال آلٹو کو سرحدی شہر ڈیساگواڈیرو سے ملانے والی شاہراہ پر مسافر بس الٹنے سے کم از کم4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گزشتہ روز تیز رفتاری اور ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا جس کے باعث 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
بولیویا میں مسافر بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Oct 24, 2024