رشوت لینے کے الزام میں پیرو کے  سابق صدرکو 20 سال قیداورجرمانہ

لیما(این این آئی)تعمیراتی کمپنی سے ٹھیکے میں رشوت لینے کے الزام میں پیرو کے سابق صدر کو 20 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیرو کے سابق صدر  الیجاندرو ٹولیڈو  پر برازیلین کمپنی سے ساڑھے 3 کروڑ  ڈالر  رشوت لینے کا الزام تھا۔

ای پیپر دی نیشن