لیما(این این آئی)تعمیراتی کمپنی سے ٹھیکے میں رشوت لینے کے الزام میں پیرو کے سابق صدر کو 20 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیرو کے سابق صدر الیجاندرو ٹولیڈو پر برازیلین کمپنی سے ساڑھے 3 کروڑ ڈالر رشوت لینے کا الزام تھا۔
رشوت لینے کے الزام میں پیرو کے سابق صدرکو 20 سال قیداورجرمانہ
Oct 24, 2024