اسرائیل رکن پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کی نسل کشی کا مشورہ دینے والے پروفیسر کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا

تل ابیب (نیٹ نیوز) اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفر کاسف نے یونیورسٹی پروفیسر کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا مشورہ دینے پر انہیں برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عفرکاسف نے  کہاکہ تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسر عزی رابی نے اسرائیلی حکومت کو مشورہ دیا کہ فلسطینیوں کو بھوک یا نسل کشی سے ختم کریں۔

ای پیپر دی نیشن