ایف بی آر میں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد دگنا ہوگئی

Oct 24, 2024

 اسلام آباد(آئی این پی )ایف بی آر کو نادرا کا ڈیٹا ملنے کے باعث ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد دگنا ہوگئی۔  نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پراپرٹی، بینک بیلنس، بیرون ملک سفر کے اخراجات کی بنیاد پر ٹیکس نیٹ بڑھایا جارہا ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح 13.7 فیصد پر لے جانے کیلئے نادرا کو ڈیٹا ایف بی آر سے شیئر کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی تھی۔

مزیدخبریں