پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 17 واں اجلاس کل (جمعہ) 25اکتوبرکو طلب کرلیا،  اجلاس دوپہر 2 بجے ہو گا۔  سپیکر ملک محمد احمد خان صدارت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن