سٹی کورٹ میں کراچی بار کی ہڑتال کے باعث عدالتی امور کو معطل کر دیا گیا۔سٹی کورٹ کے داخلی دروازے وکلا نے بند کر دیئے ۔ پولیس، سائلین یا کسی بھی شخص کو عدالتی احاطے میں داخل نہیں ہونے دیا گیا ۔ہڑتال کے باعث جیل سے قیدیوں کو بھی پیشی کے لیے سٹی کورٹ نہیں لایا گیا۔