ڈاکٹرفوزیہ صدیقی نےالزام عائد کیاہے کہ اُن کی بہن ڈاکٹرعافیہ صدیقی کوپاکستانی حکومت کےکہنے پرسزا سُنائی گئی ہے۔

ڈاکٹرفوزیہ صدیقی نے ان خیالات کا اظہارامریکی عدالت کی طرف سے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو چھیاسی سال سزا سُنائے جانے کے فیصلے کے بعد کراچی میں اپنی رہائش گاہ  پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن