آر اینڈ ڈی بلاک کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ غیرذمہ دارانہ بیانات سےامریکہ کے مفادات کو شدید نقصان پہنچےگا۔اُن کاکہنا تھا کہ امریکہ خطےمیں اپنےمقاصد کیلئے آیا تھا اُسے دوسروں پر نتقیدکا کوئی حق نہیں ، امریکہ اگر دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں نظرانداز کرتا ہے تو الزامات سے بھی گریز کرے۔ اُنہوں نے واضح کیا کہ اگر امریکہ نے پاک سرزمین پرحملہ کرنے کی غلطی کی تونہ صرف پاک فوج بلکہ بچہ بچہ اُس کے خلاف لڑنےکیلئےتیارہوگا۔
امریکہ پاکستان پر بے بنیاد الزام لگانے سے گریز کرے،اس سے پاکستان کے بجائےاُلٹا امریکہ کوہی نقصان ہوگا۔ امیر حیدر ہوتی
Sep 24, 2011 | 09:24