نےٹو فورسز کے فضائی حملوں مےں8افغان شہری جاں بحق

کابل (آن لائن) افغانستان مےں نےٹو فورِسز کے تازہ فضائی حملوں مےں کم ازکم 8 افغان شہری جاںبحق ہو گئے، جبکہ نےٹو فورسز نے اےک کارروائی مےں طالبان کے کمانڈر ملا بجاور کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کےا ہے، اتحادی افواج پر اندرونی حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام مےں دو افغان باشندوں کو گرفتار کر لےا گےا ہے، مےڈےا رپورٹس کے مطابق نےٹو فورِسز نے جنوبی صوبہ ہلمند مےں گزشتہ روز تازہ فضائی حملے کئے ہےں۔

ای پیپر دی نیشن