یورپی یونین نے پاکستان سے اپنے شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ کردیا

Sep 24, 2013

برسلز (نوائے وقت رپورٹ) یورپی یونین نے پاکستان سے اپنے شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ کر دیا۔ یورپی یونین خارجہ پالیسی کی سربراہ کیتھی ایشٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہب یا عقیدے سے بالاتر ہو کر شہریوں کی حفاظت کرے۔ دہشت گردی کے واقعات کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ظالموں کا احتساب ضروری ہے۔

مزیدخبریں