این اے 122 میں مبینہ دھاندلی: الیکشن ٹربیونل کا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو دوبارہ نوٹس، 10 اکتوبر تک جواب طلب

Sep 24, 2013

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور کے الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دائر درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کودوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 اکتوبر کو جواب طلب کر لیا۔

مزیدخبریں