اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 18.5ارب روپے جاری کر دئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے رواں مالی سال یہ پہلی ادائیگی ہے۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 18.5ارب روپے جاری کر دئیے گئے
Sep 24, 2013