وزیراعظم نواز شریف کا افغان صدر، چیف ایگزیکٹو کو ٹیلی فون، کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے منگل کو افغانستان قکے نومنتخب صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کو فون کرکے کامیابی پر مبارکباد اوردورہ پاکستان کی دعوت دی ہے ۔ اس سلسلے میں وزیراعظم ہائوس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے افغانستان کے نو منتخب صدر اور چیف ایگزیکٹو کو حکومت پاکستان کی طرف سے امن کے فروغ اور افغانستان میں مفاہمت کے عمل میں افغان بھائیوں کی مدد کیلئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے دونوں رہنمائوں کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...