اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مارگلہ پولیس اور انتظامیہ نے عوامی تحریک کو کھانا فراہم کرنے والا باورچی 5 مزدوروں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ باورچی لعل دین روزانہ کھانے کی 200 دیگیں فراہم کرتا تھا۔
باورچی گرفتار
عوامی تحریک کو کھانا فراہم کرنے والا باورچی 5 مزدوروں سمیت گرفتار
Sep 24, 2014