صہیب مقصود، فراز احمد، عطاءاللہ، جہانزیب کا بھی با¶لنگ ایکشن مشکوک نکلا

Sep 24, 2014

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) نیشنل ٹی 20 کپ میں مزید چار با¶لرز کے ایکشن مشکوک قرار دیدئیے گئے۔ ملتان ٹائیگرز کے صہیب مقصود، کراچی ڈولفنز کے فراز احمد، بہاولپور سٹینگز کے عطاءاللہ اور جہانزیب خان کے با¶لنگ ایکشن مشکوک قرار دئیے گئے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا کہ با¶لرز کا ایکشن مشکوک قرار دیا جانا باعث تشویش ہے۔

مزیدخبریں