براڈ پٹ کا اپنی فلم شاہ رخ خان کیساتھ ریلیز نہ کرنیکا فیصلہ

ممبئی(شوبز ڈیسک ) ہالی وڈ اداکار براڈ پٹ نے بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کی فلم "ہیپی نیو ائیر" کیساتھ اپنی فلم ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔جب شاہ رخ خان کی فلم کی ریلیز قریب ہو تو کوئی بھی اداکار اپنی فلم کی نمائش سے کتراتا ہے۔ براڈ پٹ اپنی فلم کی نمائش31 اکتوبر کو ایک ہفتہ تاخیر سے کریں گے۔ کنگ خان کی فلم "ہیپی نیو ائیر "کی نمائش 4000 سنیما گھروں میں کی جائے گی۔ ویسے بھی دیوالی کے تہوار کے دوران جب شائقین کسی بھی فلم پر شاہ رخ کی فلم کو فوقیت دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...