عمران کو نوٹس بھیجا نہ کوئی چٹھی لکھی، تنقید کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں: ولید اقبال

لاہور (خبرنگار) تحریک انصاف کے سینئر رہنما ولید اقبال نے کہا ہے کہ انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کوئی نوٹس بھیجا نہ ہی کوئی چٹھی لکھی ہے نوائے وقت سے بات کرتے ہوئے علامہ اقبال کے پوتے ولیداقبال نے کہا کہ انہیں اپنی جماعت اور قائد عمران خان سے کوئی شکایت نہیں۔ کوئی شکایت ہو بھی تو چٹھی لکھنے کی ضرورت نہیں۔ عمران خان سے رابطہ ہے کسی بھی وقت مل کر بات کر سکتا ہوں۔ عمران پر تنقید کی خبروں میں صداقت نہیں۔
ولید اقبال

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...