اعضائے رئیسہ کی قوت مدافعت اعتدال پر ہو تو انسان شوگر اور کینسر سے بچ سکتا ہے: طبی ماہرین

لاہور(نیوزرپورٹر) طبی ماہرےن ڈاکٹر غلام نبی تجسس ، ڈاکٹر محمد افضل مےو، ڈاکٹر محمد اسلم جوئےہ، ڈاکٹر اےم اےس بابر، ڈاکٹر محمد رمضان ہاشمی، ڈاکٹر وارث علی اور ڈاکٹر ثناءنے بتاےا ہے انسانی جسم کے اندرونی آرگنزمےں جب بلاکج آجاتی ہے توبدن کانظام غےر متوازن ہو جاتا ہے۔ اسی لئے ہمارے بدن مےں شوگر جےسی موذی بےمارےاں پےدا ہو جاتی ہےں۔ اگر ہمارے اعضائے رئےسہ )دل ، دماغ، جگر( کی قوت مدافعت پورے اعتدال پر آجائے جتنی بدن کی ضرورت ہوتی ہے تو اللہ کے فضل سے شوگر تو کےا کےنسر تک بھی ختم ہو سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...