بھارت کا جنگی جنون خطے میں امن کیلئے خطرہ ہے: ذکراللہ مجاہد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ بھارت کا جنگی جنون اورعزائم خطے میں منفی اثرات مرتب کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی لاہور کے ضلعی ذمہ دار کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ملک شاہد اسلم ، ضیاءالدین انصاری ، چوہدری محمود الاحد اور عبدالعزیزعابد نے شرکت کی۔ انھوں نے کہا کہ بھارت میں بہت سے لوگ نریندرمودی کی سیاست کا ماتم کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...